ہیلو اور اسلامُ علیکم دوستو

دوستو اگر آپ پہلی بار گیم کھیل رہے ہیں اور اپنی پہلی  ہی  بار میں ٹرینر کا استعمال کر رہے ہیں تو میں آپ کو مشورہ دوں گا کے آپ پہلی بار ٹرینر کے بغیر گیم کھیلیں کیوں کے ٹرینر کے استعمال سے آپ گیم کو ہیک تو کر لیں گے مگر گیم کھیلنے کا سارا مزہ خراب ہو جائے گا لیکن اگر آپ یہ گیم پہلے کھیل چکے ہیں اور دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں تو ضرور ٹرینر استعمال کریں۔

Hello & Assalam-o-Alaikum Friends

Friends If you are playing a game for the first time and are using a trainer in your first try, I would advise you to play the game without a trainer for the first time because by using trainer you will be able to hack game But all the fun of playing the game will be ٖٖfinish but if you have played this game before and want to play it again, definitely use a trainer.

No comments:

Post a Comment